Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

It is important for people to accept responsibility for the errors.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • c
  • لوگوں کے لیے غلطیوں کی ذمہ داری قبول کرنا ضروری ہے۔
    ہمارے معاشرے میں عام ہے کہ اگر کسی سے کوئی غلطی سرزد ہو جائے تو وہ پہلی بات تو اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتا اور اگر تسلیم کرتا ہے تو کوشش کرتا ہے کہ اپنے ساتھ اور لوگوں کو بھی اسکا قصور وار ٹھہرائے جو کہ ایک غیر اخلاقی اور غیر شرعی معاملہ ہے۔
    اگر کسی سے غلطی سرزد ہو جائے تو اُسے چاہیئے کہ اپنی غلطی تسلیم کرے ۔اپنی غلطی تسلیم کرنے سے معاشرے میں بگاڑ پیدا نہیں ہوتا اور نہ ہی کسی بے قصور کو سزاوار ٹھہرا یا جاتا ہے۔
    اگر آپ ایسے فقرات سے رضامندی کا اظہار کرتے ہیں تو اس سے ظاہر ہوگا کہ آپ ایک مثبت ذہن کے مالک ہیں۔غلطی کو کسی سے بھی سرزد ہو سکتی ہے لیکن اپنی غلطی کو ہمیشہ وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو مثبت سوچ کے حامل ہوں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *