Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Urdu MCQs

آسمان سے گِرا کھجور میں اٹکا، کا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • آفتوں میں پھنستے جانا
  • چوری ہو جانا
  • ایک آفت سے نکل کر دوسری آفت میں پھنس جانا۔
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • یہ اُردو کی ایک ضرب المثل ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Urdu MCQs

محاورہ ، کام تمام کر دیا ، کا معنی ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • کام شروع کرنا
  • کام درمیان میں چھوڑ دینا
  • کام کو انجام تک پہنچانا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • محاورہ ، کام تمام کر دینا کا مطلب کام کو انجام تک پہنچا دینا، ختم کرنا، مار دینا، پُورا کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Urdu MCQs

معنی کے لحاظ سے اسم کی ۔۔۔۔۔ اقسام ہیں۔

  • ایک
  • دو
  • تین
  • چار
  • b
  • معنی کے لحاظ سے اسم کی دو اقسام ہیں جن میں اسم نکرہ اور اسم معرفہ شامل ہیں۔
    بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تین اقسام ہیں جن میں اسم جامد، اسم مصدر اور اسم مشتق شامل ہیں۔
    جنس کے لحاظ سے اسم کی دواقسام ہیں جن میں مذکر اور مونث شامل ہیں۔
    تعداد کے لحاظ سے اسم کی دو اقسام ہیں جن میں واحد اور جمع شامل ہیں۔

View More Details >>
1 2 3 63