- ادبا
- ادب
- آداب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ادیب سے مراد ادبی مضامین لکھنے والا، مصنف، نثر نگار وغیرہ۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
محبت کا متضاد کیا ہے؟
- حُب
- پیار
- نفرت
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
لفظ محبت عربی زبان کا مونث لفظ ہے۔
لفظ محبت کی جمع محبتیں ہے۔
محبت کا مترادف حب، پیار وغیرہ ہے۔
گدا کا متضاد کیا ہے؟
- فقیر
- بادشاہ
- مانگنے والا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
گدا سنسکرت زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔
گدا کا مترادف فقیر، مانگنے والا، بھکاری وغیرہ ہیں۔
دُکھ کا متضاد کیا ہے؟
- رنج
- سُکھ
- افسوس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
دکھ ایک منفی جذبہ ہے جو ہر انسان کی زندگی کے کسی نہ کسی مور پر ضرور پایا جاتا ہے۔
لفظ دُکھ سنسکرت زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔جس کا مطلب ہے رنج وغم، افسوس، تکلیف وغیرہ۔
اول کا متضاد کیا ہے؟
- آخر
- درمیان
- آغاز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اول عربی زبان کا ایک لفظ ہے۔
اول ایک مذکر لفظ ہے۔
اول کا مطلب ہے شروع، آغاز، پہلا وغیرہ۔
حروف تہجی کی تعداد کیا ہے؟
- 37
- 39
- 41
- 44
- b
-
انگریزی حروف تہجی (الفا بیٹ) کی تعداد 26 ہے۔
فقیر کا مونث کیا ہے؟
- فقیری
- فقراء
- فقیرنی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
فقیر ایک عربی زبان کا لفظ ہے۔
فقیر ایک مذکر لفظ ہے۔
جس کے معنی بھکاری، مفلس، بھک منگا وغیرہ کے ہیں۔
طالب کا مونث کیا ہے؟
- طالباں
- طالبہ
- طالیبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
لفظ طالب عربی زبان سے لیا گیا ہے جس کی جمع طلاب، طلباء، طلبہ وغیرہ ہے۔
عزیز کا مونث کیا ہے؟
- عزیزہ
- عزیزی
- عزیزاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عزیز ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کےمعنی پیارا، محبوب وغیرہ کے ہیں۔
آنکھوں کا مترادف کیا ہے؟
- کان
- نین
- منہ
- پلکیں
- b
-
گرائمر کی رُو سے آنکھ ایک مونث لفظ ہے۔
آنکھ سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔آنکھ کے متراد ف میں نین، چشم وغیرہ جیسے الفاظ شامل ہیں۔