- دوست ہونا
- دشمن ہونا
- رشتہ دار ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
سوز و ساز صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
- شعری مجموعہ
- نعتیہ مجموعہ
- غزلیات کا مجموعہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
سوزو ساز ایک شعری مجموعہ ہے۔جسے حفیظ جالندھری نے لکھا۔
افسانہ ”شب خون“ کس کا تخلیق کردہ ہے ؟
- شمس الرحمن فاروقی
- جمیل نسیم
- منشی پریم چند
- ممتاز مفتی
- A
-
افسانہ شب خون کو 1966 میں شائع کیا گیا۔
مولانا شبلی نعمانی کو ”الفاروق“ لکھنے سے کس نے منع کیا؟
- اکبر الہ آبادی
- اکبر الہ آبادی
- سرسید احمد خان
- ڈپٹی نذیر احمد
- C
مینار پاکستان کس کا مضمون ہے؟
- مختار مسعود
- جمیل الدین عالی
- اے حمید
- ممتاز مفتی
- A
-
مختار مسعود کی کتاب آواز دوست کا پہلا مضمون مینار پاکستان ہے۔
مینار پاکستان کو جب تعمیر کیا جا رہا تھا تو مینار پاکستان کا نام یادگار پاکستان تھا۔ مینار پاکستان کی تعمرات کے دوران مختار مسعود کمشنر لاہور بنے تو انہوں نے یہ نام یاد گار پاکستان سے بدل کر مینار پاکستان رکھ دیا۔
کیونکہ یاد گار تو مرنے والوں کی ہوتی ہے جبکہ پاکستان تو ایک زندہ حقیقت ہے
ناول اداس نسلیں کا موضوع کیا ہے ؟
- محبت
- اصلاح معاشرہ
- تحریک پاکستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ناول اداس نسلیں عبداللہ حسین نے 1963 میں سنگ میل پبلی کیشرز سے شائع کیا۔
عبداللہ حسین کو 1963 میں ہی آدم جی جی لائٹریری ایوارڈ بھی دیا گیا۔
مولوی چراغ علی کا تعلق کس تحریک سے تھا؟
- ترقی پسند تحریک
- علی گڑھ تحریک
- رومانوی تحریک
- اردو ادب تحریک
- B
اردو کی نظری تنقید کا بانی کو ن ہے؟
- امام اثر
- الطاف حسین حالی
- شبلی نعمانی
- سر سید احمد خان
- B
-
الطاف حسین حالی کو مولانا خواجہ حالی بھی کہا جاتا ہے۔
سندھ میں اردو شاعری ، کا مصنف کون ہے؟
- ڈاکٹر نجم الاسلام
- ڈاکٹر غلام مصطفی خان
- ڈاکٹر الیاس عشقی
- ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
- D
واردات کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے ؟
- سجاد حیدر ریلدرم
- منشی پریم چند
- رابندرہ سنگھ
- احمد ندیم قاسمی
- B
-
واردات منشی پریم چند کے افسانوں کا آخری مجموعہ ہے۔جسے منشی پریم چند کی وفات کے بعد 1937 میں شائع کیا گیا۔