Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

مسدس کے ایک بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

  • 02
  • 04
  • 06
  • 08
  • C
  • مسدس کے ایک بند میں 3 شعر ہوتے ہیں۔
    رباعی میں 2 شعر اور 4 مصرعے ہوتے ہیں۔
    غزل آزاد ہوتی ہے، پہلا مصرعہ حقیقی اور دوسرا مجازی ہو سکتا ہے۔
    نظم آزاد نہیں ہوتی ، نظم ایک مخصو ص دائرہ کار میں لکھی جاتی ہے۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

گنج ہائے گراں مایہ کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے؟

  • رشید احمد صدیق
  • حفیظ جالندھری
  • فیض احمد فیض
  • رشید گھنگوی
  • A
  • پروفیسر رشید احمد صدیقی کے خاکوں کو اکٹھا کر کے گنج ہائے گراں مایہ کے نام سے کتاب 1987 میں شائع کی گئی۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

شعری لسانیات کس کی کتاب ہے؟

  • میر تقی میر
  • انیس ناگی
  • منشی پریم چند
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • شعری لسانیات انیس ناگی کی تصنیف ہے۔
    انیس ناگی نے شعری لسانیات کو 1969 میں شائع کیا۔
    انیس ناگی کا تعلق ضلع شیخوپورہ سے تھا۔
    آپ نے 2010 میں وفات پائی۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

ادیب رضوی کس شعبہ سے تعلق رکھتے تھے؟

  • عدلیہ
  • ہیلتھ کیئر
  • پولیس
  • سول ڈیفنس
  • B
  • ادیب رضوی کا پورا نام ادیب الحسن رضوی ہے۔
    ادیب رضوی سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپورٹیشن کے بانی ہیں۔

View More Details >>