Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

‘ لاؤ تو قتل نامہ مرا’ کس مجموعہ میں شامل ہے؟

  • دست تہ سنگ
  • سر وادی سینا
  • نقش فریادی
  • مرے دل مرے مسافر
  • d
  • ‘لاؤ تو قتل نامہ مرا’ یہ نظم فیض احمد فیض نے ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت پر لکھی۔
    یہ مصرعہ میر محبوب علی خان آصف کا ہے ۔
    فیض احمد فیض نے یہ شعر اپنے شعری مجموعہ میں واوین میں درج کیا ہے۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟

  • دولت رائے
  • دسرت رائے
  • دھنپت رائے
  • گُپت رائے
  • c
  • مُنشی پریم چند اُردو کے مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار تھے۔
    آپ کا اصل نام دھنپت رائے سری واستو تھا۔
    آپ 1880 میں پیدا ہُوئے اور 1936 میں وفات پائی۔

View More Details >>
CTS Past Papers Jail Police Department Police Department Urdu MCQs Warder Prison Police (Punjab)

لفظ جوش و خروش کا مترادف بتائیں۔

  • مرہم
  • جذبہ
  • مدہم
  • روشن
  • B
  • جوش و خروش بنیادی طور پر فارسی زبان کا لفظ ہے۔
    یہ ایک اسم مذکر ہے۔
    اس کا اردو میں لفظی مطلب جذبہ، گھبراہٹ، کھلبلی وغیرہ کے ہیں۔

View More Details >>