Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

مثنوی طوطی نامہ کس شاعر کی تخلیق ہے ؟

  • رسوا
  • نصرتی
  • غواصی
  • دبیر
  • C
  • غواصی سنسکرت زبان کا شاعر تھا۔
    طوطی نامہ میں بارہویں صدی سے پہلے طوطے کی زبا ن میں 70 کہانیاں بیان کی گئی۔
    اس کتاب کا فارسی میں ترجمہ چودہویں صدی میں پہلی بار مولانا ضیاء الدین نے کیا۔

View More Details >>