Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

مُٹھی گرم کرنا ، کا کیا مطلب ہے؟

  • دوسروں کے پیسے پر نظر رکھنا
  • رشوت لینا
  • پکا پکا رہنا
  • خوشامد کرنا
  • b
  • مٹھی گرم کرنا کا مطلب ہے رشوت دینا، رشوت لینا، منہ بھرائی دینا، انعام دینا، ناجائز فائدہ دینا، نا جائز فائدہ لینا۔
    حرف عام میں اسے لفظ مٹھائی یا چائے پانی بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں۔ناؤ کاغذ کی کبھی ۔۔۔۔۔۔۔

  • ڈھلتی نہیں
  • چلتی نہیں
  • تیرتی نہیں
  • ڈوبتی نہیں
  • b
  • یہ ایک ضرب المثل ہے اور ایک شاعر نے اسے اپنی کتاب میں بطور شعر بھی استمعال کیا ہے۔
    اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ ظلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

سو دن چور کے ایک دن ۔۔۔۔۔

  • پولیس کا
  • جج ک
  • حجام کا
  • شاہ کا
  • a
  • درست ضرب المثل ، سو دن چور کے ایک دن سادھ کا ۔
    اس کا مطلب ہے کہ جھوٹے کا جھوٹ ، مکار کی مکاری، چور کی چوری ایک نہ ایک دن پکڑی جاتی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

کچا چھٹا کہنا ، کا کیا مطلب ہے؟

  • بچپن کا حال سُنانا
  • لا حاصل بولنا
  • چھٹی پڑھ کر سُنانا
  • صحیح صحیح حال بیان کرنا
  • d
  • کچا چھٹا کہنا سے مراد صحیح صحیح بیان کرنا، تفصیل کے ساتھ ظاہر کر دینا، سب کچھ کہہ دینا اور ڈھکا چھپا بتا دینا وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

رُباعی کس ادب سے آئی ہے؟

  • عربی
  • اُردو
  • ہندی
  • فارسی
  • d
  • رباعی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی چار ، چار کے ہیں۔
    رباعی میں چار مصرعوں میں مضمون مکمل کر لیا جاتا ہے۔
    رباعی کا مؤجد فارسی زبان کو مانا جاتاہے۔
    مختلف کتابوں میں رباعی کو مختلف نام دیئے گئے ہیں جن میں رباعی، ترانہ، دو بیتی، چار مصرعی، جفتی اور خصی شامل ہیں۔

View More Details >>