Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

اردو نظم کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے؟

  • علامہ اقبال
  • نظیر اکبر آبادی
  • علامہ اقبال
  • مرزا غالب
  • b
  • نظیر اکبر آبادی کو نظم کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔
    اردو کے پہلے شاعر امیر خسرو کو کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

بابائے اردو کس کا خطاب ہے؟

  • مولوی عبدالحق
  • مولانا محمد حسن آزاد
  • میر تقی میر
  • خواجہ میر درد
  • a
  • مولوی عبدا لحق کو اردو زبان کا چمپئن بھی کہا جاتا ہے۔
    انھوں نے اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان بنانے کا تقاضہ بھی کیا ۔
    آپ 20 اپریل 1870 کو ہری پور ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 16 اگست 1961 کو کراچی میں وفات پائی۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

اردو ڈرامے کا شیکسپیئر کسے کہا جاتا ہے؟

  • احسان دانش
  • ادا جعفری
  • سرسید احمد خان
  • آغا حشر کشمیری
  • d
  • آغا حشر کشمیری کا اصل نام محمد شاہ تھا۔
    ان کے پہلے ڈرامے کا نام آفتاب محبت تھا جو 1897 میں شائع ہوا۔
    آپ 3 اپریل 1879 کو بنارس، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 28 اپریل 1935 کو لاہور میں وفات پائی۔

View More Details >>
Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

جو حروف اسم اور فعل کو ملائیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟

  • حروف جار
  • حروف جار
  • حروف جامد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حروف جار میں پر، تک، تلک، یہ، بیچ، اوپر ، اندر، درمیان، ساتھ ، ساتھ، واسطے وغیرہ شامل ہیں۔
    مثلا کتاب الماری پر رکھ دو۔
    زاہد سر سے پاؤں تک پسینہ میں ڈوب گیا۔

View More Details >>