- آنکھوں کا چاند ہونا
- آنکھوں کا سورج ہونا
- آنکھوں کا تارا ہونا
- آنکھوں کا ستارہ ہونا
- c
-
بہت زیادہ عزیز ہونا، محبوب ہونا۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
عائشہ نے پھل خریدے۔عائشہ اسم کی کونسی قسم ہے؟
- اسم ضمیر
- اسم نکرہ
- اسم معرفہ
- اسم مفعول
- c
-
کسی بھی شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہا جاتا ہے۔
پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملہ میں علامت مفعول کی نشاندہی کریں ۔
- نہ
- دو
- زیادہ
- کو
- a
درج ذیل میں سے درست مرکب کی نشاندہی کریں ؟
- خون پسینہ
- خون پسینہ
- سچ مچ
- مکوڑے کیڑے
- b
-
خون اور پسینہ دو الگ الگ لفظ ہیں۔ لیکن جب انھیں اکٹھا کیا جاتا ہے تو ایک نیا مرکب لفظ بنتا ہے۔
اپنے قلم ۔۔۔۔لکھو ۔
- پر
- سے
- تک
- میں
- B
درج ذیل میں سے اول کی جمع منتخب کریں۔
- اولوں
- اولین
- اوائل
- اولیان
- c
کتاب بہترین دوست ہے۔ اس جملہ میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے ؟
- اسم ظرف مکاں
- اسم نکرہ
- اسم معرفہ
- اسم آلہ
- b
-
جملہ میں صرف کتاب لکھا گیا ہے۔کتابیں تو بہت سی ہیں ۔اب یہا ں پتہ نہیں کس کتا ب کا ذکر ہے ؟ اس لئے یہ اسم نکرہ میں آئے گا۔
کتاب کا اگر مخصوص حوالہ ہوتا تو یہ اسم معرفہ بن جاتا۔
اردو کی آخری کتاب، کس کی تصنیف ہے؟
- ابن انشا
- ضمیر جعفری
- کرنل محمد خان
- مشتاق احمد یوسفی
- a
-
ابن انشا ء کا اصل نام شیر محمد خان تھا۔
اردو کی آخری کتاب میں محمد حسین آزاد کی لکھی گئی تصنیف ”اردو کی پہلی کتاب“ کے بارے میں پیروڈی کی گئی۔
آٹو گراف کس شاعر کی معروف نظم ہے ؟
- مجید امجد
- مرزا غالب
- احسان دانش
- میر تقی میر
- a
تشبیہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
- اردو
- فارسی
- عربی
- ترکی
- c
-
تشبیہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے تشبیہ ہے۔
ایک چیز کا دوسری چیز کی مانند ہونا یا قرار دینا۔