ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Police Department Urdu MCQs Warder Jail Police (KPK)

‘دس کاپیاں’ کونسا مرکب ہے ؟

  • مرکب عددی
  • مرکب جاری
  • مرکب اشاری
  • مرکب عطفی
  • a
  • مرکب عددی مرکب ناقص کی اقسام میں سے ہے۔
    مرکب عددی میں عدد لفظ سے پہلے آتا ہے۔
    مثلا دس کاپیاں، سو کپ، چالیس سپاہی وغیرہ۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Police Department Urdu MCQs Warder Jail Police (KPK)

گلاب کا پھول خوبصورت ہے’ اس میں فعل ناقص کا انتخاب کریں۔

  • گلاب
  • پھول
  • ہے
  • خوبصورت
  • C
  • فعل ناقص ایسا فعل ہوتا ہے جس کے نہ ہونے سے فقرہ مکمل نہیں ہوتا ۔ مثلا ہیں ، ہے، تھا وغیرہ

View More Details >>
ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Police Department Urdu MCQs Warder Jail Police (KPK)

وما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین، کا ترجمہ کیا ہے؟

  • ہم نے آپکو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
  • ہم نے آپ کو تمام مسلمانوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
  • ہم نے آپ کو تمام مومنوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
  • ہم نے آپ کو تمام کفار کیلئے ہدایت کا ذریعہ بنا کے بھیجا۔
  • a
  • درج بالا ترجمہ قرآن مجید کی سورہ الانبیاء آیت نمبر 107 کا ہے۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Police Department Urdu MCQs Warder Jail Police (KPK)

جیسا دیس ویسا بھیس، قواعد کی رو سے کیا ہے؟

  • محاورہ
  • روزمرہ
  • ضرب المثل
  • اوپر والے تمام
  • c
  • انسان جہاں رہے وہیں کے طریقے کار ، وضع قطع ، چلن اختیار کرنے پڑتے ہیں۔

View More Details >>