Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل میں سے محاورہ ” سبز باغ دکھانا“ سے کیا مراد ہے؟

  • سیاسی لوگ سبز باغ دکھا کر عوام کو لوٹتے ہیں
  • سبز باغ دیکھنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا
  • ہمارے باغ میں بہت سے سبز باغ دیکھنے کو ملتے ہیں
  • اکرم نے مجھے اپنے سبز باغ دکھائے
  • a
  • سبز باغ دکھانا کا مطلب ہوتا ہے دھوکا دینا۔

View More Details >>
Urdu MCQs

اشعار میں ہم آواز الفاظ۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔

  • تشبیہ
  • ردیف
  • قافیہ
  • استعارہ
  • b
  • قافیہ کا مطلب ہوتا ہے پیچھے آنے والا، کسی بھی شعر کے آخر میں ہم آواز الفاظ قافیہ کہلاتے ہیں۔
    ردیف مستقل کلمات ہوتے ہیں، جو کسی شعر کے ہر فقرے کے آخر پر آتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs

اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا، دیئے گئے جملے کی پہچان کریں۔

  • جملہ فطیہ
  • جملہ اسمیہ
  • جملہ استفہامیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اسمیہ جملوں میں مبتدا سب سے پہلے آتا ہے اس کے بعد خبر ہوتی ہے اور آخر میں فعل ناقص ہوتا ہے۔

View More Details >>