Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

اُردو شاعری میں شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

  • قافیہ ردیف
  • متشابہات
  • متضاد الفاظ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قافیہ ہر شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا ہے۔
    ردیف قافیہ کے بعد آتا ہے۔
    ردیف تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

مضمون نگاری کی کتنی اقسام ہیں؟

  • 3
  • 5
  • 8
  • 10
  • a
  • مضمون نگاری کے لغوی معنی ہیں کہ کسی مسئلہ کو عام لفظوں میں پیش کرنا۔
    مضمون نگاری تین طرح کی ہوتی ہے جس میں بیانیہ مضمون نگاری، حکائیہ مضمون نگاری اور فکری مضامین نگاری شامل ہے۔
    مضمون نگاری کے تین بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں تمہید، نفسِ مضمون اور اختتام شامل ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

مسجد الحرام، لاہور، آسٹریلیا کس اسم کی مثال ہیں؟

  • اسم نکرہ
  • اسم معرفہ
  • اسم مصدر
  • اسم ضمیر
  • b
  • کسی عام شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم نکرہ کہتے ہیں ۔مثلا سکول، شہر وغیرہ
    کسی خاص شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔ مثلا مسجد الحرام، لاہور، آسٹریلیا وغیرہ

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

لفظ نظم کا مطلب کیا ہے؟

  • تعریف
  • ترتیب
  • خوبصورتی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نظم سے مراد ایسی صنف سخن ہے جس میں کسی ایک خیال کو بار بار بیان کیا جائے۔
    نظم کی بنیادی طور پر پانچ اقسام ہیں۔جن میں پابند نظم، نظم معرا، آزاد نظم، نثری نظم اور یک مصرعی نظم شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

اردو کی ماخذ زبان ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • فارسی
  • ہندی
  • ترکی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اردو کے بہت سے الفاظ فارسی زبا ن سے بھی لئے گئے ہیں۔
    اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
    اردو کو اپریل 1954 میں پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

اردو کےمشہور شاعر علامہ محمد اقبال کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • شاعر مشرق
  • شاعر مغرب
  • رہبر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق کے علاوہ مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>