- جلسے کے اوقات
- روداد اجلاس
- پیش نامہ
- اطلاع نامہ
- b
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
کو دفتری زبان میں کیا کہتے ہیں؟Office Memorandum
- غیر سرکاری خط
- نیم سرکاری خط
- یاد دہانی کا خط
- دفتری یاداشت
- d
کا درست متبادل کیا ہے؟Economy لفظ
- معاش
- اقتصادی
- معیشت
- بچت
- c
ایکٹنگ پریزیڈنٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟Acting President
- قائم مقام صدر
- وقتی صدر
- اداکار صدر
- عارضی صدر
- a
ہجر کا مترادف لفظ تلاش کریں۔
- وصل
- فراق
- وصال
- ملاقات
- b
-
ہجر کا مطلب ہے دوری، فراق، جدائی، علیحدگی وغیرہ۔
وصال کو موت ، انتقال، وفات کی صورت میں استمعال کر سکتے ہیں۔
وصل کا مطلب ہے تعلق ، ملاقات، عاشق و معشوق کا ملنا وغیرہ
درست جملے پر نشان لگائیں۔
- گھوڑا گاڑی بک گئیں۔
- گھوڑا گاڑی بک گیا۔
- گھوڑا گاڑی بک گئے۔
- گھوڑا گاڑی بک گئی۔
- d
کون سا جملہ درست ہے؟
- لڑکیاں گا رہیں ہیں۔
- لڑکیاں گا رہیں ہے۔
- لڑکیاں گا رہی ہیں۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
مشاہراہ کا ہم معنی لفظ تلاش کیجئے؟
- تنخواہ
- مشہور
- مشاورت
- قیمت
- a
-
مشاہراہ کا مترادف تنخواہ ، وظیفہ، معاوضہ، ماہانہ وغیرہ ہے۔
پچھم کس لفظ کا متضاد ہے؟
- مشرق
- مغرب
- یورپ
- پورپ
- a
-
پچھم سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی یہ ہیں وہ سمت جہاں سورج ڈوبتا ہے۔
خرد کا متضاد کیا ہے؟
- فہم
- جنون
- عقل
- دیوانگی
- d