- خواجہ مسعود
- سجاد حیدر
- اشفاق احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سجاد حیدر سرکاری ملازمت کے سلسلہ میں 3 سال تک بغداد میں رہے ، جہاں انھوں نے ترکی زبان پر عبور حاصل کیا۔
انھوں نے ترکی زبان کی کتب کا اردو زبان میں ترجمہ کیا۔
ان ترجمہ کی جانے والی کتب میں زہرا، ثالث بخیر، جلال الدین خوازم شاہ شامل ہیں۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
علی لائق ہے، یہ جملہ ہے۔
- جملہ اسمیہ
- جملہ فعلیہ
- اسم صفت
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایسا اسم جو کسی شخص یا جگہ کی خصوصیت کو ظاہر کرے اسم صفت کہلات اہے۔
علی لائق ہے ، اس فقرہ میں لائق ہونا علی کی صفت کے طور پر لکھا گیا ہے۔
اردو کس زبان کا لفظ ہے؟
- گجراتی
- ہندی
- ترکی
- ہندکو
- c
-
اردو زبان کا تعلق عربی اور فارسی سے بھی ہے۔
شغل کی جمع کیا ہے؟
- اشغلال
- شغلوں
- اشغال
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
لالٹین گرائمر کی رو سے ۔۔۔۔۔ہے۔
- مونث
- مذکر
- جمع
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
توبۃ النصوح کس کی تحریر ہے ؟
- مرزا غالب
- ڈپٹی نزیر احمد
- میر تقی میر
- شبلی نعمانی
- b
-
توبۃ النصوح 1857 میں مسلمانوں کے حالات پر لکھی گیا ناول ہے۔
نذیر احمد دہلوی نے کا یہ ناول تونۃ النصوح 1936 میں پہلی بار شائع ہوا۔
غزالاں تم تو واقف ہو، کس کا شعری مجموعہ ہے؟
- اختر شیرانی
- ناصر کاظمی
- ادا جعفری
- احمد فراز
- C
یاد گار غالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- الطاف حسین حالی
- اسد اللہ
- ڈپٹی نذیر احمد
- علامہ محمد اقبال
- a
ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہو ، کیا کہلاتاہے ؟
- ناول
- افسانہ
- ڈرامہ
- داستان
- b
غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- اسم ضمیر
- اسم تنکیر
- اسم صغیر
- اسم اسفہام
- b