CSS FPSC Past Papers Urdu MCQs

ہجر کا مترادف لفظ تلاش کریں۔

  • وصل
  • فراق
  • وصال
  • ملاقات
  • b
  • ہجر کا مطلب ہے دوری، فراق، جدائی، علیحدگی وغیرہ۔
    وصال کو موت ، انتقال، وفات کی صورت میں استمعال کر سکتے ہیں۔
    وصل کا مطلب ہے تعلق ، ملاقات، عاشق و معشوق کا ملنا وغیرہ

View More Details >>
CSS FPSC Past Papers Urdu MCQs

اس لفظ کو کیا کہتے ہیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ہو؟

  • جامد
  • مشتق
  • مصدر
  • حاصل مصدر
  • b
  • مشتق کا مطلب ہے نکلا ہوا۔ایسا اسم جو کسی مصدر سے نکلا ہو اسم مشتق کہلاتا ہے۔مثلا لکھنا سے لکھائی، لکھے گا،لکھتا ہے۔

View More Details >>