- جملہ فطیہ
- جملہ اسمیہ
- جملہ استفہامیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اسمیہ جملوں میں مبتدا سب سے پہلے آتا ہے اس کے بعد خبر ہوتی ہے اور آخر میں فعل ناقص ہوتا ہے۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
درج ذیل میں سے دیئے گئے تمام الفاظ سوالیہ جملے ہیں ، سوائے:
- جیسے
- جو
- جہاں
- جب
- b
نازکی اس کے لب کی کیا کہیں: شعر مکمل کریں۔
- بات اک خواب کی سی ہے
- کہانی اک کتاب کی سی ہے
- پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
مندرجہ بالا شعر میر تقی میر کا شعر ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھا ئی کون سی ہے؟
- گلاب جامن
- موتی چور
- برفی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے۔
شغل کی جمع کیا ہے؟
- شغلے
- شغلیں
- شغلات
- اشغال
- d
-
شغل کے معنی مذاق کرنا کے ہیں۔
تشفی کے کیا معنی ہیں؟
- صحبت
- رنج
- شفا
- تسلی
- d
لفظ ”متصل ” کا متضاد کیا ہے؟
- ساتھ
- دور
- کشادہ
- صاف
- b
-
متصل کا اردو لغت میں معنی ”ساتھ والا“ کے زمر میں استمعال ہوتا ہے۔
بلی اور کتے کی ۔۔۔۔۔مشہور ہے؟
- خوش مزاجی
- صحبت
- رقابت
- خوش خوراکی
- c
-
رقابت کے مترادف مقابلہ، برابری ، ہمسری وغیرہ کے ہیں۔
لفظ باپ کا مترادف کیا ہے ؟
- تایا
- بوڑھا
- والد
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
درست جملے کی نشاندہی کریں ؟
- میری قلم دے دو۔
- میرا قلم دے دو۔
- میرے قلم دے دو۔
- میری قلم دے دیں۔
- b