- مولوی عبدالحق
- مولوی فضل الحق
- شاہ عبدالقادر
- مولوی تمیز الدین
- a
-
مولوی عبدالحق کو اردو زبان کا چمپئن کہا جاتا تھا۔
مولوی عبدالحق نے اپنی زندگی اردو زبان کی ترویج و ترقی کیلئے وقف کی دی۔
آپ 1870 میں پیدا ہوئے اور 1961 میں وفات پائی۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
محاورہ باغ باغ ہونا کا مطلب بتائیں؟
- رونا
- بےچین ہونا
- خوش ہونا
- باغ میں ہونا
- c
شیشے میں اتارنا اردو محاورہ ہے ، جس کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔
- مہمان بنا لینا
- بے وقوف بنانا
- دشمن بنا لینا
- گرویدہ بنا لینا
- b
مشہور افسانہ گڑریا کس کے تصنیف ہے ؟
- غلام عباس
- اشفاق احمد
- پروین عاطف
- کرشن چندر
- b
-
اشفاق احمد کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے گورنمنٹ آف پاکستان نے آپ کو ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازہ۔
علی پور کا ایلی کا ناول کس نے لکھا ؟
- ممتاز مفتی
- مستنصر حسین تارڑ
- سمیع آہوجا
- عبداللہ حسین
- a
-
علی پور کا ایلی کا ناول کس نے لکھا ؟
خوشبو کس شاعر کا دیوان ہے ؟
- مرزا غالب
- جون ایلیا
- پروین شاکر
- احمد ندیم قاسمی
- c
-
خوشبو دیوان کو 1976 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
ضرورت۔۔۔۔ کی ماں ہے۔
- قحط
- ایجاد
- فراوانی
- قلت
- b
نیکی کر ۔۔۔۔میں ڈال ؟
- دریا
- ندی
- سمندر
- کنویں
- a
-
نیکی کر دریا میں ڈال ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کہ نیکی کر کے بھول جانا چاہیئے۔
مشتاق احمد یوسفی کون ہیں ؟
- مزاح نگار
- صحافی
- سیاستدان
- بزنس مین
- a
-
مشتاق احمد یوسفی پیشہ کے اعتبار سے ایک بینکر تھے۔
آپ نے 20 جون 2018 میں وفات پائی۔
مان نہ مان میں تیرا ۔۔۔۔ ؟
- مہمان
- غمخوار
- محسن
- مہربان
- a