Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI) Urdu MCQs

مندرجہ ذیل میں سے کونسا ناول عبداللہ حسین کا ہے؟

  • پیر کامل
  • ایک دن
  • اداس نسلیں
  • شاہین
  • C
  • اس ناول کو اردو ادب میں نمایاں مقام حاصل ہے۔
    اداس نسلیں ناول یکم جنوری 1963 کو پہلی بار شائع ہوا، اور 1963 میں ہی اس ناول کو آدم جی لٹریسی ایوارڈ دیا گیا۔

View More Details >>
Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI) Urdu MCQs

یاروں کی بارات ، کس کی سوانح حیات ہے؟

  • جوش ملیح آبادی
  • احمد ندیم قاسمی
  • احسان دانش
  • فیض احمد فیض
  • a
  • یاروں کی بارات سوانح حیات 1970 میں شائع کی گئی۔
    جوش ملیح آبادی کو شاعری انقلاب بھی کہا جاتا ہے۔
    جوش ملیح آبادی کا اصل نام شبیر حسن خان تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

جدید غزل کا بانی کسے کہا جاتا ہے ؟

  • میر تقی میر
  • مرزا غالب
  • میر خسرو
  • مولانا حسرت موہانی
  • d
  • مولانا حسرت موہانی کا اصل نام سید فضل الحسن تھا۔
    آپ نے مسلمانوں کی آزادی کیلئے اور الگ ریاست کیلئے قابل ذکر خدمات سرانجام دیں اور ساتھ ساتھ آپ نے اردو زبان میں شاعری بھی کی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

اردو زبان کی پہلی مثنوی کونسی ہے ؟

  • کدم راؤ پدم راؤ
  • وداع انصاف
  • گنج قناعت
  • زمستان
  • a
  • کدم راؤ پدم راؤ کے مصنف کا نام فخر الدین نظامی تھا۔
    اس مثنوی کو 1421 سے 1434 کے دورانیہ میں لکھا گیا۔

View More Details >>