- ناراض ہونا
- بے مروت ہو جانا
- خوش ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آنکھیں پھیر لینا کا مطلب ہے یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کر جانا،بے مروت ہونا وغیرہ
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
غم غلط کرنا، کا مفہوم بیان کریں۔
- مغموم ہو جانا
- اداسی طاری ہونا
- غم بھلانے کی کوشش کرنا
- خوشی کا اظہار کرنا
- c
-
غم غلط کرنا کا مطلب ہے رنج و الم مٹانا، رنجیدہ دل بہلانا، رنج و ملا ل سے دھیان ہٹانا، غم بھلانا وغیرہ۔
جریدہ کی جمع لکھیں۔
- جریدے
- جرائد
- جریدہ جات
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جریدہ عربی زبا ن کا مذکر لفظ ہے۔
جریدہ کا مطلب ہے اخبار، صحیفہ ، رسالہ وغیرہ۔
دامن تر ہونا، کا مطلب بیان کریں۔
- گناہ گار ہونا
- مصیبت میں پڑنا
- اولاد ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دامن تر ہونا کا مطلب ہے گناہ گار ٹھہرایا جانا، گناہ یا بدی کا الزام عائد کیا جانا۔
اسراف کا متضاد کیا ہے؟
- کمیابی
- بُخل
- بُخل
- میانہ روی
- d
-
اسراف کے معنی فضول خرچی کے ہیں۔
اسراف کا متضاد میانہ روی اور اعتدال ہے۔
پیادہ کا متضاد کیا ہے؟
- سربکف
- پیدل
- سوار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
پانی پانی ہونا، محاورے کا کیا مطلب ہے؟
- پانی پینا
- پانی میں رہنا
- شرمندہ ہونا
- ہر طرف پانی بھر جانا
- c
انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اُسے کیا کہتے ہیں؟
- حرف
- لفظ
- کلمہ
- مہمل
- b
درخت سے طوطے اور چڑیاں اُڑ۔۔۔۔۔۔
- گئی
- گئیں
- گئے
- گیا
- b
رعونت کے کیا معنی ہیں؟
- غرور
- گوشہ نشینی
- دوری اختیار کرنا
- جدائی
- a
-
رعونت کے متضاد الفاظ میں تحمل، نرم روی، حلم اور انکسار وغیرہ شامل ہیں۔