- سر سید احمد خان
- سعادت حسن منٹو
- مولوی نذیر احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سر سید احمد خان کو ہی انشائیہ نگاری کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا تھا؟
- بشر مومن
- بڑی آپاں
- اندر سبھا
- بے زباں
- c
-
اندر سبھا پہلا اردو اسٹیج ڈرامہ ہے۔
اس ڈرامہ کو 1853 میں پیش کیا گیا۔
اس ڈرامہ کے لکھاری / مصنف کا نام آغا حسن امانت ہے۔
آزاد نظم کے بانی کسے کہا جاتا ہے؟
- مرزا غالب
- فتح جالندھری
- ن۔م ۔راشد
- محمد اسمعیل میرٹھی
- d
-
ن ۔م ۔راشد کا پورا نام نذر محمد راشد تھا۔
انھیں جدید اردو کا شاعر کہا جاتا ہے۔
ان کا تعلق علی پور چھٹہ سے تھا۔
علامہ محمد اقبال کی پہلی اردو نظم کونسی ہے ؟
- ہمالہ
- پرندے کی فریاد
- ہمدردی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہمالہ کا مطلب ہے انتہائی بلند پہاڑی سلسلہ جو برف سے ڈھکا ہو۔
علامہ محمد اقبال نے اردو شاعری کا آغاز بانگ درا سے کیا اور پہلی اردو نظم ہمالہ ہی لکھی جو کہ بانگ درا میں بھی سیریل نمبر 1 پر ہے۔
نظم ہمالہ 8 بند اور 24 اشعار پر مشتمل ہے۔
بچوں کے شاعر کسے کہا جاتا ہے ؟
- علامہ محمد اقبال
- میر تقی میر
- مرزا غالب
- اسماعیل میرٹھی
- d
اردو زبان کا پہلا ناول کونسا تھا؟
- راجہ گدھ
- مراۃالعروس
- متاع جاں ہے تو
- پیر کامل
- b
-
اردو زبان کا پہلا افسانہ سوز وطن تھا۔
مر اۃ العروس کا مطلب ہے ، دلہن کا شیشہ۔
اس ناول کے مصنف کا نام نذیر احمد دہلوی ہے۔
اردو کے پہلے اخبار کا کیا نام ہے؟
- جام جہاں نما
- مشرق
- جنگ
- نوائے وقت
- a
-
اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما 1822 میں کلکتہ سے ہری ہر دُتہ نے شائع کیا۔
غزل کے کس شعر میں سے شاعر اپنے تخلص کو استمعال کرتا ہے ؟
- درمیان میں
- مطلع
- مقطع
- مطلع ثانی
- c
گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے؟
- فیض احمد فیض
- ولی دکن
- احمد فراز
- ساحر لدھیانوی
- d
-
ساحر لدھیانوی کا اصل نام ابو الحی تھا۔
ساحر لدھیانوی کو انڈین سرکار نے 1971 میں پدما شری ایوارڈ سے نوازا۔
لفظ ”شر“ کا متضاد کیا ہے؟
- ثواب
- خیر
- گناہ
- بھلائی
- b