Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI) Urdu MCQs

لاہور کا جغرافیہ اور ہاسٹل میں رہنا ، کس کے مزاحیہ مضامین ہیں؟

  • امجد اسلام امجد
  • ابن انشاء
  • پطرس بخاری
  • چراغ حسن حسرت
  • C
  • پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔
    پطرس بخاری کو ہلال امتیاز سے نوازہ گیا۔
    پطرس بخاری یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کے پہلے نمائندے تھے۔

View More Details >>
Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI) Urdu MCQs

مندرجہ ذیل میں سے کونسا ناول عبداللہ حسین کا ہے؟

  • پیر کامل
  • ایک دن
  • اداس نسلیں
  • شاہین
  • C
  • اس ناول کو اردو ادب میں نمایاں مقام حاصل ہے۔
    اداس نسلیں ناول یکم جنوری 1963 کو پہلی بار شائع ہوا، اور 1963 میں ہی اس ناول کو آدم جی لٹریسی ایوارڈ دیا گیا۔

View More Details >>
Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI) Urdu MCQs

یاروں کی بارات ، کس کی سوانح حیات ہے؟

  • جوش ملیح آبادی
  • احمد ندیم قاسمی
  • احسان دانش
  • فیض احمد فیض
  • a
  • یاروں کی بارات سوانح حیات 1970 میں شائع کی گئی۔
    جوش ملیح آبادی کو شاعری انقلاب بھی کہا جاتا ہے۔
    جوش ملیح آبادی کا اصل نام شبیر حسن خان تھا۔

View More Details >>