- حدیث
- اردو محاورہ
- عربی مقولہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
دیانت کا لفظ ۔۔۔۔۔سے نکلا ہے ۔
- دین
- اسلام
- امانت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
شاعر مشرق ایک ۔۔۔۔۔ہے ۔
- لقب
- خطاب
- تخلص
- عرف
- a
-
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا لقب ہے۔
شاعر مشرق کا لقب علامہ محمد اقبال کو مولانہ شبلی نعمانی نے دیا۔
علامہ محمد اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔
جب میں نے لکھنا سیکھا تھا ، سب سے پہلے تیرا نام لکھا تھا، یہ کس کس شعر ہے؟
- جاوید اختر
- سعادت حسن منٹو
- ناصر کاظی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
آخری آدمی کس کا ناول ہے؟
- علامہ اقبال
- انتظار حسین
- بانو قدسیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آخری آدمی ناول کو پہلی بار 1967 میں لاہور سے شائع کیا گیا۔
خدا کی بستی ناول کس نے لکھا؟
- اشفاق احمد
- شوکت صدیقی
- میر تقی میر
- میر انیس
- b
-
یہ ناول خدا کی بستی شوکت صدیقی نے 1957 میں لکھا۔
From which word Aqeeda is derived?
- Aqleed
- Taqleed
- Aqd
- Aqaid
- C
شعر کے آخر میں آنے والے لفظ یا الفاظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟
- قافیہ
- ردیف
- مطلع
- مقطع
- a
کھسیانی بلی کھمبا نوچے، اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
- شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے۔
- شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا
- پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اشرفیاں لٹیں،کوئلوں پر مہر، کا کیا مطلب ہے؟
- بے سود کام کرنا
- الٹے کام کرنا
- بے جا اسراف
- ان میں سے کوئی نہیں
- b