Constable (Sindh Police) Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Urdu MCQs

پاکستان کا قومی شاعر کون ہے؟

  • مرزا غالب
  • جوش ملیح آبادی
  • علامہ محمد اقبال
  • فیض احمد فیض
  • c
  • علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو وفات پائی۔
    علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔
    ان کا مقبرہ لاہورمیں ہے۔

View More Details >>