Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Urdu MCQs

ام الکتاب نامی تصنیف کا مصنف کون ہے؟

  • علامہ اقبال
  • ابو الکلام آزاد
  • مولانا حالی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سورہ فاتحہ کو ام الکتاب کہا جاتا ہے۔
    ام الکتاب نامی کتاب میں سورہ فاتحہ کی تفسیر کی گئی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Urdu MCQs

نمل کے معنی کیا ہیں ؟

  • چیونٹی
  • گائے
  • گھوڑا
  • اونٹ
  • a
  • قرآن مجید میں200 سے زیادہ آیات میں مختلف جانوروں کا ذکر کیا گیا ہے۔
    قرآن مجید میں 6 سورہ کا نام بھی جانوروں کے نام پرہے۔
    البقرہ کا مطلب گائے ہے۔
    الانعام کا مطلب مویشی ہے۔
    النحل کا مطلب شہد کی مکھی ہے۔
    النمل کا مطلب چیونٹی ہے۔
    العنکبوت کا مطلب مکڑی ہے۔
    الفیل کا مطلب ہاتھی ہے۔

View More Details >>