- ناتجربہ کار
- ماہر
- کاریگر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
مرزا غالب کا نام شاعری کے ساتھ ساتھ کس میں مشہور تھا؟
- غزل
- آب بیتی
- خطوط نویسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مرزا غالب کا پورا نام مرزا اسد اللہ خان غالب تھا۔
الفاروق کے مصنف کون ہیں؟
- مولانا شبلی نعمانی
- مرزا غالب
- احمد فراز
- سر سید احمد خان
- a
-
الفاروق تصنیف عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی پر لکھی گئی تھی۔
اس کتا ب کو 1939 میں شائع کیا گیا۔
شعب کس زبان کا لفظ ہے ؟
- عربی
- اردو
- فارسی
- ہندی
- a
-
شعب عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے گھاٹی۔
مثلا شعب بنی ہاشم، شعب ابی طالب وغیرہ وغیرہ
اخلاق کی جمع کیا ہے ؟
- اخلاق
- خلق
- خالق
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
اخلاق ایک جمع لفظ ہے۔
اخلاق لفظ خلق کی جمع ہے۔
انفال کی کیا معنی ہیں؟
- مال و دولت
- سامان جنگ
- مال غنیمت
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
تشبیہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
- عربی
- ترکی
- فارسی
- پنجابی
- a
-
تشبیہ کے لغوی معنی مشابہت کے ہیں۔
تشبیہ کے بنیادی طور پر 5 ارکان ہیں۔
آسمان ٹوٹنا کا کیا مطلب ہے؟
- چھت ٹوٹ جانا
- سخت مصیبت پیش آنا
- بلندی پر جانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
جامے میں پھولا نا سمانا، کا کیا مطلب ہے؟
- غصہ آنا،
- آپے سے باہر ہونا
- بہت زیادہ خوش ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
جوئے شیر لانا کا کیا مطلب ہے؟
- مشکل کام کرنا
- آسان کام کرنا
- کچھ بھی نہ کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a