- غیر حقیقی
- حقیقی
- مجازی
- اصطلاحی
- b
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
ایسا جملہ جس میں مسند الیہ اسم اور مسند فعل ہو ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟
- جملہ فعلیہ
- جملہ اسمیہ
- جملہ نام
- مفعول
- b
From which word “Aqeeda” is derived?
- Taqleed
- Aqleed
- Aqaid
- Aqd
- d
مشہور ناول خدا کی بستی، کے مصنف کا کیا نام تھا؟
- وقار عظیم
- شوکت صدیقی
- آل احمد سرور
- امجد اسلام امجد
- b
-
خدا کی بستی ناول، شوکت صدیقی نے 1957 میں شائع کیا۔
اس ڈائری یا نوٹ بک کو ، جس میں شاعر اپنا کلام رکھتا ہے ، کیا کہتے ہیں؟
- بیاض
- دیوان
- کلیات
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
فتح کا مترادف کیا ہے؟
- سرور
- ظفر
- شکست
- اقبال
- b
الل ٹپ، کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
- بے سوچے سمجھے
- رازکی بات
- سوچ بچار
- زبان خلق
- a
ام الکتاب نامی تصنیف کا مصنف کون ہے؟
- علامہ اقبال
- ابو الکلام آزاد
- مولانا حالی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سورہ فاتحہ کو ام الکتاب کہا جاتا ہے۔
ام الکتاب نامی کتاب میں سورہ فاتحہ کی تفسیر کی گئی ہے۔
لفظ نظریہ کو انگریزی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟
- فزیالوجی
- آئیڈیالوجی
- پلاننگ
- ایمرجنسی
- b
-
Ideology
نمل کے معنی کیا ہیں ؟
- چیونٹی
- گائے
- گھوڑا
- اونٹ
- a
-
قرآن مجید میں200 سے زیادہ آیات میں مختلف جانوروں کا ذکر کیا گیا ہے۔
قرآن مجید میں 6 سورہ کا نام بھی جانوروں کے نام پرہے۔
البقرہ کا مطلب گائے ہے۔
الانعام کا مطلب مویشی ہے۔
النحل کا مطلب شہد کی مکھی ہے۔
النمل کا مطلب چیونٹی ہے۔
العنکبوت کا مطلب مکڑی ہے۔
الفیل کا مطلب ہاتھی ہے۔