- اجنبی
- اجنبیوں
- اجنباء
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیں۔ مجلس
- مجمہ
- محفل
- ہجوم
- اے، بی ، سی تینوں
- d
-
بعض اوقات کوئی اسم ایسا ہوتا ہے وہ بظاہر تو واحد معلوم ہوتا ہے لیکن وہ معنی جمع کے دیتا ہے ۔ ایسے اسم کو اسم جمع کہا جاتا ہے۔
مثلا قوم، دستہ، فوج، گچھا، جماعت وغیرہ
مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیں۔ خبر
- اخبار
- اخبارات
- خبائر
- اے اور بی دونوں
- d
-
عربی کے کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جنہیں جمع بنانے کے بعد بھی جمع بنائی جاسکتی ہے۔ ایسے الفاظ کو جمع الجمع کہا جاتا ہے۔
مثلا لقب، رسم، جوہر، اکبر، رقم وغیرہ
Urdu means:
- Army
- Arms
- Literature
- Poetry
- a
-
اردو کا مطلب لشکر ہے۔ اردو کو فارسی میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
مرثیہ نگاری کا امیر کسے کہا جاتا ہے؟
- میر انیس
- مرزا غالب
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
میر انیس کا پورا نام میر بابر علی انیس تھا۔
آپ 1803 میں پیدا ہوئے اور 1874 میں وفات پائی۔
حفیظ تایب شاعر تھے۔۔۔۔۔
- نعت گو
- موسیکار
- قوال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
انکار کتاب کا مصنف کون تھا ؟
- پروین شاکر
- بانو قدسیہ
- عابدہ پروین
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کتاب انکار پروین شاکر نے 1990 میں شائع کی۔
علی پور کا ایلی کا مصنف کون تھا ؟
- میر تقی عثمانی
- مفتی اکمل
- مفتی ممتاز
- None of these
- C
-
مفتی ممتاز نے علی پور کا ایلی کتاب کو 1961 میں شائع کیا۔
اقبال جرم کس کا دیباچہ ہے ؟
- شہاب نامہ
- بانگ درا
- زاویہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پانچوں انگلیاں گھی میں سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- کڑاہی میں
- پتیلے میں
- ٹب میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a