Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

حیات جاوید کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • علامہ اقبال
  • الطاف حسین حالی
  • مرزا ادیب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حیات جاوید سر سید احمد خان کی زندگی پر لکھی گئی کتاب ہے۔
    جسے الطاف حسین حالی نے 1901 میں شائع کیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Urdu MCQs

مندرجہ ذیل الفاظ کے مونث بتائیں۔ سلطان

  • سلطانی
  • سلطانہ
  • سلطانیاں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • بعض مذکر الفاظ کو مونث بنانے کیلئے مذکر کے آخر میں ”ہ“ کا اضافہ کر دیتے ہیں تو مونث بن جاتا ہے۔
    مثلا مریض، ضعیف، ملک، والد، شاعر وغیرہ۔

View More Details >>