- آہستہ بات کرنا
- متحمل مزاج کو بھڑکانا
- بلند آواز میں رونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
حاصل گھاٹ ناول کس نے لکھا؟
- بانو قدسیہ
- اشفاق احمد
- فراز احمد فراز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حاصل گھاٹ باول بانو قدسی نے 2005 میں شائع کیا۔
مادر گیتی ۔۔۔۔۔وطن گیتی ، کیا ظاہر کرتے ہیں؟
- سابقہ
- لاحقہ
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
خبر، اخبار اور اخبارات میں جمع کونسی ہے؟
- خبر
- اخبار
- اخبارات
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
ساقی نامہ نظم اقبال کی کس کتاب میں ہے؟
- بانگ درا
- ضرب کلیم
- بال جبرائیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
علامہ محمد اقبال کی مشہور کتاب بال جبرائیل کو 1935 میں شائع کیا گیا۔
پنجاب میں اردو، کتاب کس کی تصنیف ہے؟
- حافظ محمود خان
- احسان دانش
- فراز احمد فراز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حافظ محمود خان شیرانی ایک انڈین ریسرچر اور شاعر تھے۔
آپ اردو کے مشہور شاعر اختر شیرانی کے والد ہیں۔
بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
- کام سے بھاگنا
- کوئی ذمہ داری لینا
- سستی کا مظاہرہ کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
مسجد قرطبہ کس شہر میں ہے؟
- سعودی عرب
- مصر
- ایران
- سپین
- d
-
علامہ محمد اقبال کی ایک نظم مسجد قرطبہ بھی ہے جسے علامہ اقبال نے 1933 میں لکھا ۔
حسن کوزا گر کے کتنے حصے ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
- d
اقبال کی اس نظم کا نام بتائیں جو پہاڑ کے نام پر ہے؟
- ہمالہ
- ایک آرزو
- شکوہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہمالہ نظم بانگ درا میں شامل ہے۔