Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

مردم دیدہ کس کے خاکو ں کا مجموعہ ہے؟

  • چراغ حسن حسرت
  • احسان دانش
  • ڈپٹی نذہر احمد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • چراغ حسن حسرت کے خاکوں کو اکٹھا کر کے 2014 میں شائع کیا گیا۔
    چراغ حسن حسرت نے کل 16 کتابیں لکھی۔

View More Details >>
Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے؟

  • مرزا غالب
  • مولوی عبدالحق
  • میر تقی میر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • مولوی عبدالحق کو اردو کا باپ بھی کہا جاتا ہے۔
    چند ہم عصر کتاب میں 24 شخصیات کا ذکر ہے۔
    چند ہم عصر 1950 میں شائع ہوئی۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Urdu MCQs WAPDA Department

خیالستان کس مصنف کی تصنیف ہے؟

  • وحید قریشی
  • قدرت اللہ شہاب
  • اشرف صوحی
  • سید سجاد حیدر
  • d
  • سید سجاد حیدر بہترین لکھاری اور ماہر لسانیات تھے۔
    آپ نے کچھ عرصہ علی گڑھ یونیورسٹی میں بھی خدمات سرانجام دیں۔

View More Details >>