- پکا ارادہ نہ کرنا
- پختہ ارادہ کرنا
- ضروری کام کرنا
- ہمیشہ ارادہ کرنا
- b
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
محنت کی جمع کیا ہے؟
- محن
- محنتیں
- محنتوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اتفاق کا الٹ کیا ہے؟
- نا اتفاقی
- خوش اخلاقی
- بد اخلاقی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
سنت کے لفظی معنی کیا ہیں؟
- راستہ
- طریقہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آخری نبی ﷺ کی منہ سے نکلا ایک ایک لفظ حدیث کہلاتا ہے۔
آخری نبی ﷺ نے جس طرح زندگی گزاری ، وہ تمام سنت کہلائے گا۔
عقیدہ کے لغوی معنی ۔۔۔۔۔۔ہیں۔
- باندھے ہونا
- ایمان
- قائم کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عقیدہ بنیادی طور پر لفظ ”عقد“ سے نکلا ہے۔
ہر فرعون راہ موسی قواد کی رو سے ۔۔۔۔۔ہے۔
- ضرب المثل
- نظم
- مثال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عفو درگزر کا کیا معنی ہے؟
- معاف کرنا
- غصہ کرنا
- ناراض ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
افطار کا کیا مطلب ہے؟
- اطراف
- قطار
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
صنعت تلمیح کیا ہے؟
- کسی شہر کی طرف اشارہ
- کسی تاریخی واقعے کیطرف اشارہ
- سکول کیطرف اشارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
جس نظم میں کسی مرنے والے کی خوبیوں کا ذکر ہے اسے۔۔۔۔کہتے ہیں؟
- غزل
- مرثیہ
- نظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b