- پہچان
- دیکھنا
- سمجھنا
- سننا
- a
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
غزل کا آخری شعر جس میں تخلص ہو ،کیا کہلاتا ہے ؟
- آخری شعر
- شعر اول
- مطلع
- مقطع
- d
-
مقطع کا معنی ہوتا ہے قطع کرنا۔
لفظ متواتر کا ہم معنی لفظ کونسا ہے ؟
- تسلسل
- مسلسل
- مسلس
- تمام درست ہیں
- d
ہجوں کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کریں؟
- علامعتی
- علامتی
- الامتی
- المتی
- b
اردو ادب کی مختصر صنف نثر کہلاتی ہے؟
- ناول
- افسانہ
- داستان
- ڈرامہ
- b
-
وہ تحریر کو عام گفتگو کی طرح لکھی جائے نثر کہلاتی ہے۔
پلاٹ کسے کہا جاتا ہے؟
- واقعات کے مجموعہ کو
- کہانی کے آغاز کو
- حالت کو
- کہانی کو
- a
رباعی کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- a
-
ایک شعر دو مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
تہذیب و تمدن کیا ہے؟
- شادی بیاہ
- لڑائی
- رسم و رواج
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
تہذیب عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے زندگی بسر کرنے کا طریقہ۔
تمدن بھی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی شہرت کے ہیں۔
غزل کے لفظی معنی ۔۔۔۔ہیں۔
- بولنا
- بات کرنا
- کاٹنا
- لپٹنا
- b
-
غزل کے لغوی معنی عورتوں سے باتیں کرنا ہے یا عورتوں سے متعلق باتیں کرنا۔
ہرن کے بچے سے منہ سےنکلنے والی درد بھری آواز کو بھی غزل کہتے ہیں۔
قصیدہ کا بنیادی موضوع ۔۔۔۔۔ہے ۔
- بیان
- تشریح
- اظہار خیال
- تنقید
- c
-
قصد ایک عربی لفظ ہے۔
ایک قصیدہ میں کم از کم اشعار کی تعداد 5 ہوتی ہے۔