- لشکر
- جنگ
- دریا
- ندی
- a
-
اردو کو فارسی زبان میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
ایثار کا مطلب ۔۔۔۔۔ہے۔
- قربانی
- جہاد
- سخاوت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
سخاوت کے معنی ۔۔۔۔ہیں۔
- فیاضی
- نیکی
- درویشی
- پرہیز گاری
- a
دن ، صبح اور شام گرائمر ی رو سے ہیں؟
- حرف ظرف و زماں
- حرف ظرف مکاں
- حروف جار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ابلیس کی مجلس شوری کس کتاب کا حصہ ہے؟
- بانگ درا
- بال جبریل
- ارمغان حجاز
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ارمغان حجاز علامہ محمد اقبال کی آخری تصنیف ہے۔
یہ نظم ارمغان حجاز کی پہلی اردو نظم ہے۔
علامہ اقبال کے بارے میں ان کے صاحبزادے جاوید اقبال نے کونسی کتاب لکھی ؟
- راجہ گدھ
- بانگ درا
- زندہ رود
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
زندہ رود تصنیف کو 1979 میں شائع کیا گیا۔
گریز کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟
- غزل
- نظم
- آب بیتی
- کوئی نہیں
- d
-
گریز کا تعلق قصیدہ سے ہے۔
اس قصیدہ کو عزیز احمد نے لکھا۔
طوطا کہانی ۔۔۔۔۔نے لکھی ؟
- اشفاق احمد
- سیدحیدربخش حیدری
- مرزا غالب
- کوئی نہیں
- b
-
توتا کہانی اشفاق احمد نے لکھی۔
کاتا اور۔۔۔۔۔۔۔
- لے ڈوری
- کاٹ ڈوری
- لپیٹ ڈوری
- کوئی نہیں
- a
اردو کا سب سے پہلا ڈرامہ کونسا تھا؟
- تاریکی
- اندر سبھا
- سونا چاندی
- دھوپ چھاؤں
- b
-
اندر سبھا آغا حسن امانت نے لکھا۔