- ہم مشکور ہیں آپکے۔
- ہم آپ کے مشکور ہے۔
- ہم آپ کا مشکور ہے۔
- ہم آپ کے مشکور ہیں۔
- d
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
شیشے میں اتارنا اردو محاورہ ہے ، جس کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔
- مہمان بنا لینا
- دشمن بنا لینا
- بے وقوف بنانا
- گرویدہ بنا لینا
- C
علامہ اقبال کی اردو شاعری کا پہلا مجموعہ کونسا تھا؟
- بانگ درا
- بال جبریل
- ضرب کلیم
- ارمغان حجاز
- a
-
بانگ درا علامہ محمد اقبال کا پہلا اردو شاعری کا مجموعہ تھا جو 1924 میں شائع کیا گیا۔
درست محاورہ کی نشاندہی کریں؟
- چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
- چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
- چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پیسہ دھیلا ہمارے پاس کہاں
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
اردو کا پہلا اخبار کونسا تھا؟
- جام جہاں نما
- جنگ
- کامریڈ
- کوئی نہیں
- a
-
اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما 1822 میں شائع کیا گیا۔
اردو کا پہلا ناول کونسا تھا؟
- آگ کا دریا
- یہودی کی لڑکی
- مراۃ العروس
- میری جان
- C
-
مراء ۃ العروس کا مطلب ہے دلہن کا آئینہ ۔
اس اردو ناول کو ڈپٹی نذیر احمد نے 1868 سے 1869 کے دورانیہ میں لکھا۔
اردو کے لفظی معنی ۔۔۔۔۔ہیں۔
- لشکر
- جنگ
- دریا
- ندی
- a
-
اردو کو فارسی زبان میں ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے۔
ایثار کا مطلب ۔۔۔۔۔ہے۔
- قربانی
- جہاد
- سخاوت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
سخاوت کے معنی ۔۔۔۔ہیں۔
- فیاضی
- نیکی
- درویشی
- پرہیز گاری
- a
دن ، صبح اور شام گرائمر ی رو سے ہیں؟
- حرف ظرف و زماں
- حرف ظرف مکاں
- حروف جار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a