- فقیری
- فقراء
- فقیرنی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
فقیر ایک عربی زبان کا لفظ ہے۔
فقیر ایک مذکر لفظ ہے۔
جس کے معنی بھکاری، مفلس، بھک منگا وغیرہ کے ہیں۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
طالب کا مونث کیا ہے؟
- طالباں
- طالبہ
- طالیبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
لفظ طالب عربی زبان سے لیا گیا ہے جس کی جمع طلاب، طلباء، طلبہ وغیرہ ہے۔
عزیز کا مونث کیا ہے؟
- عزیزہ
- عزیزی
- عزیزاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عزیز ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کےمعنی پیارا، محبوب وغیرہ کے ہیں۔
آنکھوں کا مترادف کیا ہے؟
- کان
- نین
- منہ
- پلکیں
- b
-
گرائمر کی رُو سے آنکھ ایک مونث لفظ ہے۔
آنکھ سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔آنکھ کے متراد ف میں نین، چشم وغیرہ جیسے الفاظ شامل ہیں۔
بہار کا متضاد کیا ہے؟
- خزاں
- بہار
- سردی
- گرمی
- a
-
بہار ایک موسم کا نام ہے اِس موسم میں درختوں پر نئے پتے آتے ہیں اورپھول کھلتے ہیں۔
وہ الفاظ جو سوال پوچھنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں ، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- حروف جار
- حروف ندا
- حروف اضافت
- حروف استفہام
- d
-
مثال کے طور پر اسلم تم کب سکول جاؤ گے ؟ علی کیوں رو رہا ہے؟ عاطف کہاں گیا ہے؟
ان مثالوں میں کب، کیوں، کہاں وغیرہ حروف استفہام ہیں۔
وہ حروف جو تعلق کو ظاہر کرے،کیا کہلاتے ہیں؟
- حروف عطف
- حروف شرط
- حروف اضافت
- حروف تشبیہ
- c
-
وہ حروف جو دو اسموں میں تعلق یا لگاؤ کو ظاہر کریں حروف اضافت کہلاتےہیں۔
مثال کے طور پر اسلم کا بھائی، حنا کی کتاب، باغ کے پھول، آم کا پھل وغیرہ۔
ان مثالوں میں کا، کی، کے، کا وغیرہ حروف اضافت ہیں۔
وہ حروف جو شک کو دُور کرنے کیلئے استمعال ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
- حروف استعجاب
- حروف استدراک
- حروف استفہامیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حروف استدراک ایسے حروف ہوتے ہیں جو دو جملوں میں سے کسی ایک میں بیان کئے گئے شک کو دُور کرنے کیلئے دوسرے جملے میں استمعال ہوتے ہیں مثلا مگر، البتہ، ہاں، سو، اِلا، لیکن وغیرہ۔
مزید مثال کے طور پر آپ کہہ سکتے ہیں : میں نے امجد کو بُلایا مگر وہ نہیں آیا۔
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- پاکستانی
- چینی
- جاپانی
- یونانی
- d
-
ڈراما / ڈرامہ کسی قصہ،کہانی، ڈھونگ، غیر حقیقی بات کو کہا جاتا ہے۔
ڈرامہ ایک مذکر لفظ ہے۔
لفظ افسانہ، انشائیہ، انگریزی ادب سے آیا ہُوا لفظ ہے۔
بابائے اُردو کسے کہا جاتا ہے؟
- مرزا اسد اللہ خان غالب
- مولوی عبدالحق
- علامہ محمد اقبال
- میر تقی میر
- b
-
مولوی عبدالحق کو اردو زبان کا چمئن بھی کہا جاتا ہے۔
مولوی عبدالحق نے اردو کو قومی زبان مقرر کرنے کیلئے بے حد جدوجہد کی۔