General Knowledge MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

کرونا وائرس چائنہ کے کس شہر سے پھیلنا شروع ہوا ؟

  • شیفرون
  • ووہان
  • ہربین
  • شنگھائی
  • b
  • کرونا وائرس کا پہلا مریض چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں پایا گیا۔
    کرونا وائرس کی پہلی مریضہ 57 سالہ خاتون تھی جو کیکٹرے فروخت کرتی تھی۔

View More Details >>
History MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

مغل بادشاہ ہمایوں کا مزار کہاں واقع ہے؟

  • لاہور
  • جے پور
  • دہلی
  • لکھنو
  • c
  • مغل بادشاہ ہمایوں کا اصل نام ناصر الدین محمدخان ہمایوں تھا۔
    یہ مغلیہ سلطنت کے دوسرے بادشاہ تھے۔
    ہمایوں ، مغل بادشاہ اکبر کا بیٹا تھا۔
    مغل بادشاہ ہمایوں 1508 میں کابل، افغانستان میں پیدا ہوا اور 1556 میں دہلی انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
1 7 8 9