Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

امریکہ نے ایبٹ آباد میں جو آپریشن کیا ، اُسے ۔۔۔۔ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔

  • آپریشن رد الفساد
  • آپریشن نیپچون سپیئر
  • آپریشن ٹیرارزم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امریکہ نے 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد میں نیپچون سپیئر کے نام سے ایک آپریشن کیا ، جس میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا۔
    اس آپریشن میں امریکہ کے دو ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

سر سکندر حیات خان ، وزیر اعلی پنجاب کب بنے؟

  • 1937
  • 1935
  • 1933
  • 1929
  • a
  • سر سکندر حیات کا تعلق یونینست پارٹی سے تھا۔
    آپ 5 جون 1882 کو ملتان پنجاب میں پیدا ہوئے اور 26 دسمبر 1942 کو لاہور پنجاب میں وفات پائی۔
    آپ 1933 سے 1935 تک گورنر پنجا ب کے عہدے پر فائز رہے۔
    آپ 1937 سے 1942 تک وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر فائز رہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Affairs MCQs

موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی کون ہے؟

  • راجا پرویز اشرف
  • محمد صادق سنجرانی
  • سردار ایاز صادق
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Affairs MCQs

پاکستان میں آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ کب منظور ہوا؟

  • 1971
  • 1972
  • 1973
  • 1974
  • B
  • سال1972سے قبل آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ نہیں ہوا کرتا تھا۔آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ 1972 میں متعارف کروایا گیا اور جنرل ٹکا خان پاکستان آرمی کے پہلے آرمی چیف بنے۔

View More Details >>
1 2 3 6