Constable (KPK Police) KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں قدرتی گیس سب سے پہلے کس صوبہ میں دریافت ہوئی؟

  • خیبر پختونخواہ
  • بلوچستان
  • پنجاب
  • سندھ
  • b
  • پاکستان میں قدرتی گیس سب پہلے صوبہ بلوچستان میں سوئی کے مقام پر 1952 میں دریافت ہوئی۔
    پاکستان نے 1955 میں قدرتی گیس کی باقاعد ہ کمرشل سپلائی شروع کی۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

آئین 1973 کی تیاری میں کتنے ارکان پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی؟

  • 18
  • 22
  • 25
  • 30
  • c
  • آئین پاکستان 1973 کا ڈرافٹ 20 اکتوبر 1973 کو تیار کیا گیا۔آئین پاکستان 1973 کو 10 اپریل 1973 کو اسمبلی میں منظور کیا گیا اور 14 اگست 1973 کو باقاعدہ کو پر آئین پاکستان 1973 کو ملک میں نافذ کر دیا گیا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے ؟

  • منگلا ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • خابپور ڈیم
  • b
  • تربیلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنایا گیا ڈیم ہے۔ صوبہ خبیر پختونخواہ کی ڈویژن ہزارہ ضلع ہری پور میں ایک گاؤں ہے جس کا نام تربیلا ہے جہاں پر اس ڈیم کو بنایا گیا ہے اور اُسی گاؤنں کے نام کی مناسبت سے اس ڈیم کا نام تربیلا ڈیم رکھا گیا۔تربیلا ڈیم دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ ضلع ہری پور خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع ہوا اور 1976 میں ڈیم مکمل طور پر تیار ہوا۔تربیلا ڈیم کو بنانے کیلئے ایشین انفرا سٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور ورلڈ بینک نے مالی طور پر معاونت فراہم کی۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

How many words of Urdu in National Anthem of Pakistan?

  • 1
  • 3
  • 5
  • 7
  • a
  • National Anthem of Pakistan consist of one word from Urdu language and all other words from Persian language.
    National Anthem of Pakistan consist of 50 words.
    The tenure of National Anthem is 1 minute and 20 seconds.

View More Details >>