- 1962
- 1965
- 1968
- 1971
- b
-
Presidential Election were held on 2nd January 1965.
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
Mohtarma Benazir Bhutto became, first time Prime Minister of Pakistan in:
- October 1988
- November 1988
- December 1988
- None of these
- C
-
Mohtarma Benazir Bhutto was 11th Prime Minister of Pakistan.
National Identity Card was introduced in Pakistan in:
- 1972
- 1973
- 1974
- 1975
- b
-
First CNIC was issued to Zulfiqar Ali Bhutto.
……..is the only female Governor appointed in Pakistan.
- Begum Rana Liaqat Ali Khan
- Mohtarma Fatima Jinnah
- Begum Jahan Ara Shahnawaz
- None of these
- a
FATA merged with KPK under………amendment to the Constitution of Pakistan.
- 24th
- 25th
- 26th
- None of these
- b
بلوچی کلچر ڈے کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- یکم مارچ
- 2 مارچ
- 3 مارچ
- 4 مارچ
- b
-
بلوچی کلچر ڈے پہلی بار 2 مارچ 2010 کو منایا گیا۔
پاکستان کے آئین 1973 میں کس قسم کا نظام حکومت متعارف کروایا گیا؟
- پارلیمانی نظام
- صدارتی نظام
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دو طرح کے نظام حکومت ہوتے ہیں۔
پارلیمانی نظام حکومت
صدارتی نظام حکومت
پاکستان کے آئین 1956 کے مطابق پاکستان کو کیا سرکاری نام دیا گیا؟
- اسلامی جمہوریہ پاکستان
- پاکستان
- اسلامی پاکستان
- جمہوریہ پاکستان
- a
-
پاکستان کے آئین 1956 میں کُل آرٹیکلز کی تعداد 234 تھی۔
آئین پاکستان 1956 کو 29 فروری 1956 کو مکمل ہوا اور باقاعدہ طور پر 23 مارچ 1956 کونافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
عبدالمطلب (آپ ﷺ کے دادا) کی وفات کے وقت آپ ﷺ کی عمر کتنی تھی؟
- چھ سال
- سات سال
- آٹھ سال
- نو سال
- a
-
آپ ﷺ کی پیدائش سے قبل آپ ﷺ کے والد وفات پا چکے تھے۔
جب آپ ﷺ کی عمر 6 سال ہوئی تو دادا عبد المطلب فوت ہوگئے۔
ضلع سبی کو بر طانوی دور حکومت میں کب قائم کیا گیا؟
- 1901
- 1902
- 1903
- 1904
- c
-
سبی ڈویژن بھی ہے اور ضلع بھی ہے۔
سبی ڈویژن میں کُل اضلاع کی تعداد 6 ہے۔
جن میں سبی، کوہلو، زیارت، ہرنائی اور لہری شامل ہیں۔