- 192
- 193
- 194
- 195
- b
-
تعزیرات پاکستان کی دفعہ 193 کے تحت اگر کو شخص جھوٹی گواہی دیتا ہے تو اس کی سزا 7 سال تک قید یا جرمانہ ہو سکتی ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
اقدام ڈکیتی پر تعزیرات پاکستان کی کون سی دفعہ لاگو ہوتی ہے؟
- 395
- 396
- 397
- 398
- a
آئین کی کس ترمیم کی رو سے خیبر پختونخواہ میں فاٹا کو زم کیا گیا؟
- پچیسویں ترمیم
- بائیس ویں ترمیم
- بیسویں ترمیم
- اٹھارھویں ترمیم
- a
جعلی کرنسی چلانا کس دفعہ کے تحت جرم ہے؟
- دفعہ 231
- دفعہ 240
- دفعہ 245
- دفعہ 275
- b
پا کستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
- باسکٹ بال
- فٹ بال
- کرکٹ
- ہاکی
- d
-
پاکستان اور انڈیا دونو ں کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- علامہ اقبال
- حفیظ جالندھری
- قائد اعظم
- سر سید احمد خان
- b
-
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1954 میں ریڈیو پاکستان پر خود پڑھ کر سنایا۔
سیالکوٹ کس لئے مشہور ہے؟
- سبزیاں
- کھانے
- چمڑے
- کھیلوں کا سامان
- d
-
سیالکوٹ گوجرانوالہ ڈویژن میں واقع ہے۔
سیالکوٹ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 13واں بڑا شہر ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
- بلوچستان
- سندھ
- پنجاب
- خیبر پختونخواہ
- a
-
بلوچستان کا رقبہ 3،47،190 کلو میٹر سکوئر ہے۔
بلوچستان کی آبادی 12.34 ملین ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا ؟
- لیاقت علی خان
- محمد علی جوہر
- قائد اعظم
- چوہدری رحمت علی
- c
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح قائد اعظم محمد علی جناح نے یکم جولائی 1948 کو کیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟
- منگلا ڈیم
- تربیلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
تربیلا ڈیم دریائے سندھ پر ہری پور کے مقام پر بنایا گیا ڈیم ہے۔
پاکستان میں تقریبا 150 ڈیمز ہیں جن میں تربیلا ڈیم سب سے بڑا ڈیم ہے۔