- لاہور
- کراچی
- سکھر
- ملتان
- a
-
پاکستان میں ریلوے ٹریک کی کل لمبائی 7791 کلومیٹر ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
یوم پاکستان کب منایا جاتا ہے؟
- 15 فروری
- 5 مارچ
- 23 مارچ
- 14 اگست
- c
-
23 مارچ 1940 کو قرار داد پاکستان پاس ہوئی تھی اس لئے 23 مارچ کو یوم پاکستان منایا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ پاکستان کا پہلا آئین بھی 23 مارچ کو نافذ کیا گیا تھا (23 مارچ 1956)
پاکستان کا قدیم ترین شہر کون سا ہے؟
- لاہور
- ملتان
- ساہیوال
- اسلام آباد
- b
-
ملتان کو صوفیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا گرم ترین علاقہ کونسا ہے؟
- جیکب آباد
- ملتان
- مری
- زیارت
- a
-
جیکب آباد سندھ میں واقع ہے۔
جیکب آباد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 52.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سب سے بڑا پولیس ایورڈ کون سا ہے؟
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- قائد اعظم پولیس ایوارڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قائد اعظم پولیس میڈل کو 1957 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان میں سب سے زیادہ بارش کہا ں ہوتی ہے؟
- مری
- کراچی
- لاہور
- کوئٹہ
- a
پاکستان کا سب سے بڑا سیمنٹ پلانٹ کونسا ہے؟
- لکی مروت
- واہ کینٹ
- لاہور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان میں اس وقت سیمنٹ بنانے کے 24 پلانٹ کام کر رہے ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کونسا ہے؟
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- تمغہ جرات
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کا سب سے چھوٹا سول ایوارڈ تمغہ خرمت ہے۔
پاکستان میں پہلا خواتین بینک کب قائم ہوا؟
- 1985
- 1989
- 1992
- 1998
- b
-
فہرسٹ وومن بینک کراچی میں 1989 میں قائم کیا گیا۔
اس خواتین بینک کا افتتاح بے نظیر بھٹو نے کیا۔
پاکستان کی سب سے بڑی ایئر لائن کون سی ہے؟
- پی آئی اے
- ایئر بلیو
- ایئر سیال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جنوری10، 1955 کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے کام شروع کیا۔