- 302
- 303
- 304
- 305
- a
-
اگر کوئی شخص قتل کرتا ہے تو پاکستان پینل کوڈ کے مطابق عدالت اس شخص کو پھانسی، عمر قید، جرمانہ یا ان تینوں میں سے کوئی ایک سزا یا تینوں میں سے کوئی بھی سزا عدالت سنا سکتی ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان کے قومی شاعر کون ہیں؟
- مرزا غالب
- علامہ اقبال
- میر تقی میر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
ایف آئی اے کس ادارے کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے؟
- آئی ایم ایف
- ورلڈ بینک
- انٹر پول
- پی سی بی
- c
-
ایف آئی اے کو 13 جنوری 1975 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان میں سب سے زیادہ کون سی زبا ن بولی جاتی ہے؟
- سرائیکی
- پنجابی
- پشتو
- سندھی
- b
-
2017 کے سروے کے مطابق ، پاکستان میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں درج ذیل ہیں۔
پنجابی
پشتو
سندھی
سرائیکی
اردو
بلوچی
پاکستان کا قومی جوس کون سا ہے؟
- کیلے کا جوس
- مالٹے کا جوس
- آم کا جوس
- گنے کا جوس
- d
-
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کا قومی جنگل چھانگا مانگا ہے۔
محمدن اینگلو اورینٹل کالج کا قیام کب ہوا؟
- 1857
- 1865
- 1875
- 1888
- c
-
محمدن اینگلو اورینٹل کالج کو 1875 میں سرسید احمد خان نے قائم کیا۔
شروع شروع میں یہ ایک پرائمری سکول تھا ، وقت گزرنے کے ساتھ اسے کالج کا درجہ دیا گیا۔
پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری کون سی ہے؟
- جناح لائبریری
- قائد اعظم لائبریری
- پنجاب لائبریری
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
سر سید احمد خان نے کب وفات پائی؟
- 1807
- 1827
- 1857
- 1898
- d
-
سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے۔
سر سید احمد خان نے 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں وفات پائی۔
یوم پاکستان کب منایا جاتا ہے؟
- 14 اگست
- 22 مارچ
- 23 مارچ
- 24 مارچ
- c
-
یوم پاکستان ہر سال 23 مارچ کو منایا جاتاہے۔
یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔
یوم دفاع ہر سال 06 ستمبر کو منایا جاتاہے۔
پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کون سا ہے؟
- کراچی
- فیصل آباد
- لاہور
- پشاور
- b
-
کراچی
لاہور
فیصل آباد