- منچھر جھیل
- عطا آباد جھیل
- سیف الملوک جھیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
منچھر جھیل قدرتی صاف پانی کی جھیل ہے۔
یہ صوبہ سندھ کے ضلع جامشورہ اور ضلع دادو کے درمیان میں واقع ہے۔
یہ جھیل 350 مربع کلو میٹر کے رقبہ پر محیط ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان کا سب سے زیادہ اشاعت ہونے والا اخبار کون سا ہے؟
- روزنامہ خبریں
- روزنامہ ایکسپریس
- روزنامہ نوائے وقت
- روزنامہ جنگ
- d
-
جنگ اخبار کو 1939 میں قائم کیا گیا۔
ایک سروے کے مطابق روزنامہ جنگ کی روزانہ کی بنیا د پر تقریبا 800،000 کاپی سیل ہوتی ہے۔
پاکستان کا سب سے لمبا پلیٹ فارم کون سا ہے؟
- لاہور
- خانیوال
- روہڑی
- کراچی
- c
-
روہڑی پلیٹ فارم 1894 فٹ لمبا ہے۔
دنیا کا سب سے لمبا پلیٹ فارم انڈیا کا پلیٹ فارم ہے جس کا نام گورکھ پور ہے۔
گورکھ پور پلیٹ فارم کی لمبائی 4469 فٹ ہے۔
پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن کون سا ہے؟
- اسلام آباد ٹی وی اسٹیشن
- لاہور ٹی وی اسٹیشن
- کراچی ٹی وی اسٹیشن
- پشاور ٹی وی اسٹیشن
- b
-
لاہور ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح 26 نومبر 1964 میں جنرل ایوب خان نے کیا۔
26 نومبر 1964 سے پاکستان ٹیلی ویژن نے بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔
پاکستان ٹیلی ویژن نے 1975 سے باقاعدہ رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔
پاکستان کا پہلا ریڈیو اسٹیشن کونسا ہے؟
- کراچی ریڈیو اسٹیشن
- لاہور ریڈیو اسٹیشن
- اسلام آباد ریڈیو اسٹیشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن اسلام آباد ریڈیو اسٹیشن ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟
- صحرائے تھل
- صحرائے تھر
- صحرائے خاران
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
صحرائے تھر دنیا کا 17واں بڑا صحرا ہے۔
کونسی موٹر وے 270 کلومیٹر مشتمل ہے؟
- ایم-5
- ایم-6
- ایم-7
- ایم-8
- C
-
ایم -7 موٹر وے دادو سے شروع ہو کر حب تک ہے۔
ایم-11 موٹر وے کہا ں سے کہا ں تک ہے؟
- سیالکوٹ سے لیکر لاہور تک
- لاہور سے اسلام آباد تک
- ملتان سے کراچی تک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایم-11 موٹر وے کی لمبائی 103 کلومیٹر ہے۔
لاہور سے عبدالحکیم تک موٹر وے کی لمبائی کتنی ہے؟
- 230 کلو میٹر
- 250 کلو میٹر
- 270 کلو میٹر
- 290 کلو میٹر
- a
-
لاہور سے عبدالحکیم تک موٹر وے کو ایم-3 کہا جاتا ہے۔
پاکستان موٹر وے ایم-13 کی لمبائی کیا ہے؟
- 115 کلو میٹر
- 108 کلو میٹر
- 115 کلو میٹر
- 120 کلو میٹر
- c