Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

موٹر وے ایم-14 کہاں ہے؟

  • ملتان سے لاہور
  • لاہور سے اسلام آباد
  • ملتان سے کراچی
  • حکلہ سے لیکر ڈیرہ اسمعیل تک
  • d
  • ایم -14 کی لمبائی 280 کلومیٹر ہے۔
    یہ چارلین موٹر وے ہے اور زیر تعمیر ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • دیا میربھاشا ڈیم
  • C
  • تربیلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنا ڈیم ہے۔
    تربیلا ڈیم کو دریائے سندھ پر بنایا گیا، تربیلا ڈیم ہری پور ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

قرار داد پاکستان کب منظور ہوئی؟

  • 1938
  • 1940
  • 1944
  • 1947
  • b
  • قرار داد پاکستان کو قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد پاکستان کو محمد ظفراللہ خان نے تیار کیا اور مولوی اے کے فضل الحق نے پیش کیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

تحریک خلافت کب شروع ہوئی؟

  • 1900
  • 1910
  • 1919
  • 1933
  • c
  • تحریک خلافت کو انڈین مسلم موومنت بھی کہا جاتا ہے۔
    تحریک خلافت جوہر برادران نے شروع کی۔
    تحریک خلافت 1919 میں شروع ہوئی اور 1922 میں ختم ہوئی۔

View More Details >>