Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

بلوچستان کو صوبہ کا درجہ کب دیا گیا؟

  • 1970
  • 1971
  • 1972
  • 1973
  • a
  • بلوچستان کو یکم جولائی 1970 کو صوبے کا درجہ دیا گیا۔
    بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
    بلوچستان کا رقبہ 3،47،190 مربع کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

سرسید احمد خان کب پیدا ہوئے ؟

  • 1817
  • 1820
  • 1825
  • 1840
  • a
  • سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ، انڈیا میں وفات پائی۔
    سرسید احمد خان نے علی گڑھ کالج 1875 میں قائم کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ کیا گیا ؟

  • 1956
  • 1962
  • 1973
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو منظور ہوا۔
    پاکستان کا پہلا آئین باضابطہ طور پر 23 مارچ 1956 کو نافذکیا گیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • کوئٹہ
  • لاہور
  • کراچی
  • پشاور
  • a
  • صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کا نام لاہور ہے۔
    صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا نام کراچی ہے۔
    صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت کا نام پشاورہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کسے کہا گیا ؟

  • محمد علی جناح
  • علامہ اقبال
  • سرسید احمد خان
  • مہاتما گاندھی
  • a
  • دسمبر 1916 میں قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک کاوشوں کے بعد کانگرس جداگانہ انتخاب پر راضی ہوئی۔
    ان کاوشوں کی وجہ سے قائد اعظم کو ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کہا گیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

لاہور کے کتنے دروازے ہیں؟

  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • b
  • بھاٹی دروازہ، دہلی دروازہ، کشمیری دروازہ، لوہاری دروازہ، روشنائی دروازہ، شیرانوالہ دروازہ، اکبری دروازہ، مستی دروازہ، موچی دروازہ، موری دروازہ، شاہ عالمی دروازہ، ٹیکسالی دروازہ اور یکی دروازہ۔

View More Details >>