- علامہ اقبال
- لیاقت علی خان
- سرسید احمد خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
ہڑپہ کے کھنڈرات پاکستان کے کس ضلع میں واقع ہیں؟
- ساہیوال
- لاہور
- کراچی
- ملتان
- a
-
ہڑپہ ساہیوال ڈسٹرکٹ میں آتا ہے۔
ہڑپہ ساہیوال سے تقریبا 29 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔
Which is the most populous city of Pakistan?
- Lahroe
- Faisalabad
- Islamabad
- Karachi
- d
-
According to Census of 2017, the population of Karachi is 14.91 Million.
On which river, Diamer Basha Dam is constructed?
- Indus River
- Chenab River
- Jhelum River
- Sutlej River
- a
-
Diamer Basha Dam is located between district Kohistan of KPK and district Diamer of Gilgit Baltistan.
The height of Diamer Basha Dam is 272 Meters.
Which is largest lake of Pakistan?
- Saif Ul Malook
- Attabad Lake
- Manchor Lake
- Satpara Lake
- c
-
Manchor Lake is located in Sindh.
Manchor Lake area is 350 Km2
Tritch Mir is located in:
- Sahiwal
- Chitral
- Sawat
- Dir
- b
-
Tritch Mir is the highest mountain of Koh Hindu Kush.
Tritch Mir height is 7708 Meters.
پاکستان کو آب و ہوا کے لحاظ سے کتنے خطوں میں تقسیم کیا گیا ہے ؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- a
-
پہاڑی خطہ
میدانی خطہ
ساحلی خطہ
سطح مرتفع خطہ
پاکستان کا قومی پرچم کس نے تیا ر کیا؟
- امیرالدین
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- محمد علی جوہر
- a
-
سید امیرالدین کدوائی نے 11 اگست 1947 کو پاکستان کا قومی پرچم تیارکیا۔
پاکستان میں لوہے کے 72 فیصد ذخائر کہاں واقع ہیں؟
- صادق آباد
- کالا باغ
- ہنجروال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کالا باغ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ضلع میانوالی میں ایک قصبہ ہے، جو دریائے سندہ کے جنوبی کنارے پر واقع ہے۔
پاکستان کے کتنے فیصد حصہ پر جنگلات واقع ہیں؟
- 5 فیصد
- 10 فیصد
- 15 فیصد
- 20 فیصد
- a
-
کسی بھی ملک میں اس ملک کے رقبہ کے 25 فیصد حصہ پر درخت ہونا ضروری ہیں۔