- پاکستان
- افغانستان
- ایران
- عراق
- ا
-
قراقرم پاکستان، انڈیا اور چائنہ تک پھیلی ہوئی ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
لیاقت علی خان کا لقب کیا ہے؟
- شہید ملت
- شہید انقلاب
- شہید سلطنت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951 کو کمپنی باغ راولپنڈی میں دو گولیاں سینے میں مار کر شہید کیا گیا۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
رقبے کے لحاظ سے بھی پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
قومی اسمبلی کے ارکان کی مدت کتنی ہوتی ہے؟
- 5 سال
- 6 سال
- 7 سال
- 8 سال
- a
-
سینٹ میں ارکان کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔
سینٹ میں ارکان کی تعداد کتنی ہے؟
- 100
- 104
- 108
- 112
- a
-
فیڈرل ایریا 04 سیٹس
فاٹا 04 سیٹس
پنجاب 23 سیٹس
سندھ 23 سیٹس
خیبر پختونخواہ 23 سیٹس
بلوچستان 23 سیٹس
قومی اسمبلی میں ممبران کی تعداد کتنی ہے؟
- 342
- 100
- 104
- 302
- a
-
جنرل سیٹس 272
خواتین کوٹہ 60
اقلیتی سیٹس 10
پاکستان کا دارالحکومت کونسا ہے؟
- لاہور
- فیصل آباد
- اسلام آباد
- کراچی
- c
-
اسلام آباد کو 14 اگست 1967 کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پرویز مشرف کے دور حکومت کے بعد کون سا پارلیمانی نظام آیا؟
- شرعی
- مذہبی
- جمہوری
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جنرل پرویز مشرف پاکستان کے 10 ویں صدر تھے۔
پرویز مشرف 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان رہے۔
یوسف رضا گیلانی کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟
- پاکستان مسلم لیگ ن
- پاکستان پیپلز پارٹی
- پاکستان تحریک انصاف
- پاکستان مسلم لیگ ق
- B
-
یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 18ویں وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔
ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
آبادی کے لحاظ سے کے پی کے کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
- پشاور
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- a
-
آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر لاہور ہے۔