- ڈانس
- لڈی
- بھنگڑا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدہ میں کتنی توسیع کی گئی تھی؟
- 3 سال
- 4 سال
- 5 سال
- 6 سال
- a
-
جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے 16 ویں آرمی چیف تھے۔
قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016 کو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا۔
7 جنوری 2020 کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی گئی۔
پاکستان ایک۔۔۔۔۔ملک ہے۔
- ترقی پزیر
- ترقی یافتہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ترقی پزیر ایسا ملک ہو جو ترقی کر رہا ہو یا ترقی میں کافی پیچھے ہو۔
محترمہ فاطمہ جناح نے مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیا ر کی؟
- 1939
- 1940
- 1941
- 1942
- a
-
فاطمہ جناح کو مادر ملت بھی کہا جاتا ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- سندھ
- بلوچستان
- کے پی کے
- پنجاب
- d
-
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
چاول پنجاب کے علاوہ ۔۔۔۔۔میں کاشت ہوتے ہیں؟
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- کے پی کے
- a
رکن قومی اسمبلی کی مدت کتنی ہوتی ہے؟
- 2 سال
- 3 سال
- 4 سال
- 5 سال
- d
-
رکن قومی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کم از کم عمر 25 سال ہونا ضروری ہے۔
فیصل آباد کا پرانا نام کیا ہے؟
- لائل پور
- محمود پور
- منٹگمری
- ان میں سے کوئی نہیں
-
فیصل آباد آبادی کے لحا ظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے۔
فیصل آباد کا نام لائل پور ، سر لارڈ براڈ ووڈ لائل کے نام پر رکھا گیا تھا۔
براڈ ووڈ لائل 1892 میں پنجاب کے گورنے تھے۔
پاکستان کے مغرب میں کونسا ملک ہے؟
- انڈیا
- ایران
- افغانستان
- چین
- b
-
پاکستان کے شمال مغرب میں افغانستان ہے
ممبر آف سینٹ کی مدت کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟
- 6 سال
- 7 سال
- 8 سال
- 9 سال
- a
-
سینٹ میں ہر 3 سال کے بعد آدھے ممبران ریٹائر ڈ ہو جاتے ہیں ، جس وجہ سے ہر 3 سال کے بعد سینٹ الیکشن ہوتا ہے۔