- 1947
- 1956
- 1970
- 1999
- c
-
بلوچستان کو یکم جولائی 1970 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
آبادی کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- کوئٹہ
- پشاور
- قلات
- لورالائی
- a
-
کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آبادی کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا شہر چاغی ہے
کوئٹہ میں سب سے خطرناک زلزلہ کب آیا؟
- 1935
- 1936
- 1937
- 1938
- a
-
کوئٹہ میں 31 مئی 1935 کو صبح 3 بجکر 40 منٹ پر 7.7 ریکٹر سکیل کا زلزلہ آیا۔
اس زلزلہ کی گہرائی 15 کلومیٹرز تھی۔
اس زلزلہ میں تقریبا 60 ہزار کے قریب لوگ مارے گئے اور زخمی ہوئے
کوہ مردار کس شہر کے قریب واقع ہے؟
- کراچی
- حیدر آباد
- ملتان
- کوئٹہ
- d
-
کوہِ مردار کوئٹہ شہر کے قریب واقع ہے۔
کوئٹہ کے چار مشہور پہاڑ ہیں جن میں سے ایک کا نام کوہِ مردار ہے۔
کوئٹہ کے مشہور پہاڑوں میں کوہِ مردار، کوہِ چلتن، کوہِ تکاتو اور کوہِ زرغون شامل ہیں
قلعہ بالا حصار کہاں واقع ہے؟
- پشاور
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- a
-
بالا حصار پشاور میں واقع ایک پُرانا اور تاریخی قلعہ ہے۔
اس قلعہ کا نام تیمور شاہ درانی نے رکھا، بالا حصار کا مطلب ہے بلند قلعہ۔
سکھوں نے ماضی میں اس قلعہ کا نام سمیر گڑھ رکھا تھا۔
یہ قلعہ زمین سے تقریبا 92 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔
اس وقت قلعہ کو پاک فوج کے فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر کے طور پر استمعال کیا جا رہا ہے
پاکستان کے سب سے بڑے گلیشئر کا کیا نام ہے؟
- بیافو
- بلٹرو
- سیاچن
- بٹوآ
- c
-
سیاچن گلیشئر کی لمبائی 76 کلومیٹرز ہے۔
سیاچن گلیشئر پاکستان کا حصہ ہے اور دنیا کے تمام نقشوں میں اِسے پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے لیکن1984 میں بھارت کی فوج نے اس پر قبضہ کیا تھا اور آج تک بھارت قابض ہے
کھیل کود کے سامان کی سب سے بڑی صنعت پاکستان کے کس شہر میں ہے؟
- کراچی
- فیصل آباد
- لاہور
- سیالکوٹ
- d
-
سیالکوٹ کو پاکستان کو تیسرا بڑا صنعتی شہر کہا جاتا ہے۔
سیالکوٹ میں بنائے گئے فٹ بال کی مانگ پوری دنیا میں ہے
درہ بولان کہاں واقع ہے؟
- بلوچستان
- سندھ
- پنجاب
- کےپی کے
- a
-
درہ بولان افغانستان کے بارڈر سے 120 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔
یہ درہ کوئٹہ کو سبی اور جیکب آباد سے ملاتا ہے۔
درہ بولان ٹوبہ کاکڑ پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے
پاکستان سکواش کا عالمی کپ کتنی بار جیت چکا ہے؟
- 12 بار
- 14 بار
- 16 بار
- 18 بار
- b
-
جان شیر خان 8 بار سکواش عالمی کپ جیت چکے ہیں۔
جہانگیر خان کو پاکستان میں کنگ آف سکواش کہا جاتا ہے۔
سکواش کھیل کو پہلی بار 19 ویں صدی میں انگلینڈ میں کھیلا گیا
پاکستان اقوام متحدہ کا رکن کب بنا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- a
-
اقوام متحدہ کو انگریزی میں یونائیٹڈ نیشن کہتے ہیں۔
اقوام متحدہ کا قیام 24 اکتوبر 1945 کو ہوا اور پاکستان نے اقوام متحدہ کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔
اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر نیویارک، امریکا میں ہے